بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان آج پورے 51 سال کے ہو گئے ہیں۔ گزشتہ رات گھڑی
میں 12 بجتے ہی سلمان کی سالگرہ کا جشن شروع ہو گیا۔ سلمان کے پنویل کے
فارم ہاؤس پر سلمان خان کی سالگرہ کی پارٹی تھی اور بھائی جان کو سالگرہ کی
مبارک باد دینے کے لئے ستاروں کا تانتا لگ گیا۔ دیکھیں- سلمان کی
سالگرہ
میں كون- کون پہنچا۔سلمان خان کے بھائی ارباز خان ان کی برتھ ڈے پارٹی میں پہنچے۔سلمان کے بھائی سہیل خان بھی ان کی برتھ ڈے پارٹی میں پہنچے۔سلمان خان کی برتھ ڈے پارٹی میں ان کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی بھی پہنچیں۔اداکارہ بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سنگھ گروور کے ساتھ پہنچیں۔